Thursday, 26 September 2013

Mathira Joins Begum Nawazish on Eid Special

Mathira Joins Begum Nawazish on Eid Special


by zafar




لاہور میں نوجوانوں کی پارٹی ، نوجوان لڑکے لڑکیاں ، کیچڑ سے بھرے تالاب ، مصنوعی بارش ، موسیقی اور تھرکتے جسم ،،، ہم نے تو انجوئے کرنا ہے تنقید کرنے ولے بھاڑ میں جائیں، پارٹی میں موجود نوجوانوں کی گفتگو

ماں باپ نے آنکھیں بند کر لی اور اپنی اولادوں سے پوچھتے تک نہیں کچھ۔ امریکا اسرائیل اور انڈٰیا نے میڈٰیا اور پیسے کے ذریعے پاکستان کی نوجوان نسل کی فحاشی کا وہ ٹیکا لگایا ہے کہ کہی سوچ نہیں سکتا۔ اللہ کی قسم سوچا بھی نہیں تھا کہ پاکستان کے کالجوں میں اس لیول کی فحاشی عام ہو جائے گی۔
پاکستانیوں کی حرکتیں بتاتی ہیں کے انکا وقت قریب لگ چکا ہے -اور یہ یاد رکھنا کے جب پاکستانیوں تمہاری باری لگے گی تو اس وقت ،منافقانہ آنسو مت گرانا ،اس وقت تو آج کے لبرل یا تو باہر کے ملکوں کو بھاگ جاتے ہیں یا مسجدوں کو.,,,
عذابوں کا ایک اصول ہے کے جب وہ شروع ہو جائے تو اس وقت بھی دعا قبول نہی ہوتی -واللہ عالم ٭٭




کچھ اور نہیں بس شیر۔۔۔ ببر شیر

Gujranwala me Gunahon se nijaat ke liye ijtimaayi khudkhushi ka inkeshaaf


by zafar


Shahbaz Shareef rakhtay hain apnay betay ka khas khayal Kesay? Video Dekhein


by zafar

Chinese Man Grows New Nose on His Forehead

No comments:

Post a Comment